Results 1 to 8 of 8

Thread: Ø+رام مال Ú©ÛŒ ممانعت ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam Ø+رام مال Ú©ÛŒ ممانعت ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع

    Ø+رام مال Ú©ÛŒ ممانعت ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع

    ’’اگر کسی Ù†Û’ Ø+رام مال جمع کیا، پھر اُس میں سے زکوٰۃ ادا Ú©ÛŒ یا صدقہ دیا، تو اُس Ú©Ùˆ اِس کا Ú©Ú†Ú¾ اجر نہیں ملے گا، بلکہ اُلٹا اُس Ú©Ùˆ اِس کا وبال ہوگا۔‘‘ Ø+دیثِ رسول ؐ

    قرآنِ مجید ا ور ا Ø+ادیث مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اور اُس Ú©Û’ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ایمان والوں Ú©Ùˆ آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز اور ناØ+Ù‚ طور پر کھانے سے بڑی سختی سے منع کیا ہے۔ چنانچہ قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ترجمہ ''اے ایمان والو! آپس میں ایک دوسرے کا مال ناØ+Ù‚ طریقے سے نہ کھاؤ!اِلا یہ کہ کوئی تجارت باہمی رضامندی سے وجود میں آئی ہو(تو وہ جائز ہے) (سورۃ النساء:4 /29) علماء Ù†Û’ ناØ+Ù‚ طریقے سے مال کھانے Ú©Û’ ضمن میں بے شمار چیزیں ذکر Ú©ÛŒ ہیں، جن میں سے ڈکیتی،چوری، رشوت، سود، جواء، غصب، خیانت ØŒ ناپ تول میں Ú©Ù…ÛŒ بیشی،دھوکہ دہی، ذخیرہ اندوزی ØŒ مالِ یتیم میں خورد برد اور جھوٹی قسم سے Ø+اصل کیا گیا مال سر فہرست ہے۔
    Ø+ضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا : ''لوگ لمبی لمبی دُعائیں مانگتے ہیں، Ø+الاں کہ اُن Ú©ÛŒ Ø+الت یہ ہے کہ اُن کا کھانا Ø+رام کا ہوتا ہے ØŒ اور اُن کا کپڑا Ø+رام کا ہوتا ہے، پھر ایسے لوگوں Ú©ÛŒ دُعاکیوں کر قبول ہوسکتی ہے؟‘‘ (مسلم، ترمذی) Ø+ضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ Ø+ضرت سعد بن ابی وقاصؓ Ù†Û’ عرض کیا کہ: یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے لئے دُعاکیجئے کہ میں ''مستجاب الدعوات‘‘ ہوجاؤں!‘‘ آپﷺنے فرمایا : ''اپنے کھانے Ú©Ùˆ پاک کرو!‘‘ اللہ Ú©ÛŒ قسم! جب کوئی شخص Ø+رام کا لقمہ پیٹ میں ڈالتا ہے تو 40 دن تک اللہ تعالیٰ اُس کا عمل قبول نہیں کرتا۔ جس شخص کا بدن Ø+رام مال سے بڑھا تو اُس کا بدلہ سوائے جہنم Ú©Û’ اورکچھ بھی نہیں ہے۔‘‘ (معجم طبرانی) Ø+ضرت ابن عمر ؓسے روایت ہے کہ رسول کریم ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا: ''جس شخص Ù†Û’ 10 درہم کا لباس خریدا، لیکن اُس میں1 درہم Ø+رام کا تھا تو جب تک یہ لباس اُس Ú©Û’ بدن پر رہے گا، اُس Ú©ÛŒ نماز قبول نہیں ہوگی۔‘‘ (مسند اØ+مد)Ø+ضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ Ú©ÛŒ روایت میں ہے کہ''جس Ù†Û’ Ø+رام مال سے کرتا(قمیص) پہنی تو اُس Ú©ÛŒ نماز قبول نہیں ہوگی۔‘‘(مسند بزاز) Ø+ضرت ابو ہریرہ Ø“ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا ''منہ میں خاک ڈال لینا اِس سے بہتر ہے کہ کوئی شخص Ø+رام مال اپنے منہ میں ڈالے۔‘‘ (مسند اØ+مد)
    Ø+ضرت ابو ہریرہ ؓسے ہی ایک اورروایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا کہ''اگر کسی Ù†Û’ Ø+رام مال جمع کیا، پھر اُس میں سے زکوٰۃ ادا Ú©ÛŒ یا صدقہ دیا، تو اُس کا اِس کا Ú©Ú†Ú¾ اجر نہیں ملے گا، بلکہ اُلٹا اُس Ú©Ùˆ اِس کا وبال ہوگا۔‘‘ (بخاری، مسلم) Ø+ضرت قاسم بن مخیرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·ºÙ†Û’ ارشاد فرمایا کہ''جس شخص Ù†Û’ Ø+رام ذریعے سے مال جمع کیا ØŒ پھر اُس میں سے صدقہ کیا، یا اللہ تعالیٰ Ú©Û’ راستے میں صرف کیا، یا قرابت داروں پر خرچ کیا، یا اُس سے غلام آزاد کیا، تو بجائے اجر Ú©Û’ اِس پر اُس Ú©Ùˆ وبال ہوگااور وہ شخص جہنم میں داخل کیا جائے گا۔
    Ø+ضرت ابن عباس Ø“ بیان کرتے ہیں کہ Ø+ضورِ اقدس ï·ºÙ†Û’ ناپ تول میں Ú©Ù…ÛŒ بیشی کرنے والوں Ú©Ùˆ فرمایا '' تم ایسا کام کر رہے ہوجس سے پہلی اُمتیں ہلاک ہوچکی ہیں۔‘‘ (ترمذی) Ø+ضرت ابن عمر ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·ºÙ†Û’ ارشاد فرمایا ''ناپ تول میں Ú©Ù…ÛŒ بیشی سے ''Ù‚Ø+ط‘‘ Ù¾Ú‘ جاتا ہے، جس طرØ+ بدکاری Ú©ÛŒ کثرت سے ''طاعون‘‘ مسلط ہوجاتا ہے۔‘‘ (ابن ماجہ، بزاز، بیہقی)
    Ø+ضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا کہ ''جس Ù†Û’ دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔‘‘ (مسلم) Ø+ضرت ابن مسعودؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا: ''دھوکہ اور فریب میں (Ù„Û’ جانے والے) ہیں۔‘‘ (معجم طبرانی) Ø+ضرت ابن مسعوؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص Ù†Û’ سوکھے گیہوں اوپر رکھ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ تھے اور گیلے اندر کردیئے تھے، تو آپﷺ Ù†Û’ ہاتھ سے اُٹھاکر دیکھا اور فرمایا ''جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔‘‘ (مسلم ،ابن ماجہ)
    Ø+افظ ابن Ø+جر مکیؒ Ù†Û’ لکھا ہے کہ امام ابوØ+نیفہؒ Ù†Û’ تجارت میںاپنے ایک شریک Ú©Û’ پاس کپڑا بھیجا اور بتایا کہ Ú©Ù¾Ú‘Û’ میں عیب ہے، خریدار Ú©Ùˆ عیب سے آگاہ کردینا، اُس Ù†Û’ وہ کپڑا فروخت کیالیکن خریدار Ú©Ùˆ عیب بتلانا بھول گیا، امام ابوØ+نیفہؒ Ú©Ùˆ جب معلوم ہوا اُس سے Ø+اصل ہونے والی ساری قیمت صدقہ کردی، جس Ú©ÛŒ قیمت3 ہزار درہم تھی۔ (الخیرات الØ+سان)
    Ø+ضرت معمرؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایاکہ: ''غلہ گرانی Ú©Û’ لئے وہی شخص روکتا ہے جو گناہ گار اور خطا کار ہوتا ہے۔‘‘ (ترمذی) Ø+ضرت ابن عمرؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا ''جس شخص Ù†Û’40 دن سے زیادہ غلے Ú©Ùˆ روکا تو اللہ تعالیٰ کا اُس سے کوئی واسطہ نہیں۔‘‘ (بزاز، ابویعلیٰ) Ø+ضرت عمر فاروق ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·ºÙ†Û’ ارشاد فرمایا ''غلے Ú©Ùˆ روکنے والا ملعون ہے۔‘‘ (ابن ماجہ)
    Ø+ضرت ابو ہریرہ Ø“ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·ºÙ†Û’ ارشاد فرمایا ''جو شخص غلہ Ú©ÛŒ گرانی میں کوشش کرتا ہے اور نرخ میں دخل اندازی کرکے غلے کا بھاؤ مہنگا کردیتا ہے تو ایسا شخص اِس قابل ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے جہنم Ú©ÛŒ تہہ میں ڈالے۔‘‘ (ابو داؤد) Ø+ضرت عمر فاروق Ø“ بیان کرتے ہیں کہ میںنے رسول اللہ ï·ºÚ©Ùˆ یہ فرماتے ہوئے سنا کہ: ''جو شخص شدید ضرورت Ú©Û’ وقت غلے Ú©Ùˆ روکے گا ØŒ تو اللہ تعالیٰ اُس Ú©Ùˆ ''جذام‘‘ اور ''افلاس‘‘ میں مبتلا کردے گا۔‘‘ (ابن Ø+بان)
    Ø+ضرت Ø+کیم بن Ø+زام Ø“ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے ارشاد فرمایا ''بائع اور مشتری جب سچ بولتے ہیں تو برکت ہوتی ہے۔ جب Ú©Ú†Ú¾ چھپاتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں تو برکت ختم ہوجاتی ہے۔ جھوٹی قسم سے مال تو بک جاتا ہے مگر برکت ختم ہوجاتی ہے۔‘‘(بخاری ومسلم)Ø+ضرت ابوذرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ Ù†Û’ ارشا د فرمایا کہ: ''جو شخص جھوٹی قسم کھاکر مال فروخت کرتا ہے تو قیامت Ú©Û’ دن اللہ تعالیٰ اُس Ú©ÛŒ طرف نظر بھر کر بھی نہ دیکھے گا۔‘‘ (بخاری) Ø+ضرت سلمانِ فارسیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ï·º Ù†Û’ ارشا د فرمایا ''بوڑھا بدکار، جھوٹی قسم کھاکر مال فروخت کرنے والا، اور فقیر متکبر اِس قابل نہیں کہ اللہ تعالیٰ اُن Ú©ÛŒ طرف رØ+مت Ú©ÛŒ نظر سے دیکھے۔‘‘(معجم طبرانی)مؤرخین Ù†Û’ لکھا ہے کہ کوفہ میں ''مستجاب الدعوات‘‘ لوگوں Ú©ÛŒ ایک جماعت تھی، جب کوئی Ø+اکم اُن پر مسلط ہوتااُس Ú©Û’ لئے بد دُعا کرتے وہ ہلاک ہو جاتا۔ Ø+جاج ظالم کا جب وہاں تسلط ہوا تو اُس Ù†Û’ ایک دعوت Ú©ÛŒ ØŒ جس میں اُن Ø+ضرات Ú©Ùˆ خاص طور سے شریک کیا اور جب کھانے سے فارغ ہوچکے تو اُس Ù†Û’ کہا کہ میں اِن لوگوں Ú©ÛŒ بد دُعا سے Ù…Ø+فوظ ہوگیا کہ Ø+رام Ú©ÛŒ روزی اُن Ú©Û’ پیٹ میں داخل ہوگئی۔



  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+رام مال Ú©ÛŒ ممانعت ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: Ø+رام مال Ú©ÛŒ ممانعت ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+رام مال Ú©ÛŒ ممانعت ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Ø+رام مال Ú©ÛŒ ممانعت ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع

    Behtareen Janaab :-) Nice Sharing .....

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+رام مال Ú©ÛŒ ممانعت ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Behtareen Janaab :-) Nice Sharing .....
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Ø+رام مال Ú©ÛŒ ممانعت ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع

    ہمیشہ خوش رہیئے
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  8. #8
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+رام مال Ú©ÛŒ ممانعت ..... تØ+ریر : مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    ہمیشہ خوش رہیئے
    آمین یا رب العالین
    نیک دعاؤں کا شکریہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •